کھیل پیرس اولمپکس 2024: سوشل میڈیا پر 51 سالہ ترک نشانہ باز کے چرچے ترک نشانہ باز یوسف دیکیچ خصوصی لینس کے بجائے نظر کا چشمہ پہننے اور کھڑے ہونے کے دلچسپ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔
کھیل پیرس اولمپکس میں امریکا اور آسٹریلیا 5،5 میڈلز کے ساتھ سرفہرست آسٹریلیا نے سب سے زیادہ 3 گولڈ میڈل جیتے، چین نے 2 گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیے، قازقستان ایک گولڈ اور ایک برونز میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا۔
کھیل پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10میٹر ایئر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکے مردوں میں گلفام جوزف 33میں سے 22ویں نمبر پر رہے، ان کا مجموعی اسکور 571 رہا، خواتین میں کشمالہ طلعت 44میں سے 31ویں نمبر پر رہیں، ان کا اسکور 568 رہا۔
پاکستان پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کیلئے اسنائپرز، غوطہ خور اور اے آئی کا استعمال اسٹیڈیم سے باہر ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار فوجی، 20 ہزار نجی گارڈز، تقریباً 45 ہزار پولیس، پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہوں گے۔
کھیل اولمپکس کے اخراجات میں کمی کیلئے لاگت میں کٹوتی کا فیصلہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اولمپکس کی سادہ افتتاحی تقریب منعقد ہو گی۔
کھیل اگلے سال بھی اولمپکس کا انعقاد مشکل نظر آتا ہے، جاپانی ماہرین اگر میں آپ سے سچ کہوں تو میرا نہیں خیال کہ اگلے سال بھی اولمپکس کا انعقاد ممکن ہو سکے گا، جاپانی پروفیسر کینتارو اواتا
کھیل ٹوکیو اولمپکس کی نئی تاریخوں کا اعلان، 2021 میں انعقاد ہوگا ٹوکیو اولمپکس آئندہ سال 23 جولائی سے 8اگست تک کھیلے جائیں گے، پیرالمپکس کا انعقاد بھی 2021 میں ہو گا۔
کھیل کورونا وائرس کے سبب ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب رواں سال شیڈول کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد مشکل نظر آ رہا ہے