موجودہ حکومت کی سفارت کاری ایک پراعتماد اور مستقبل بین پاکستان کی عکاسی کرتی ہے جو تعمیری روابط قائم کر رہا ہے، تعلقات کو مضبوط بنا رہا ہے اور شراکت داری کی طاقت پر یقین رکھتا ہے، خواجہ آصف کا سیمینار سے خطاب
اپ ڈیٹ03 نومبر 202507:35pm
ہمیں بہت سے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات رکھنے پڑتے ہیں اور یہ ہمارا کام ہے کہ ہم دیکھیں کن ممالک کے ساتھ ہم مشترکہ مفادات کے شعبوں میں کام کر سکتے ہیں، مارکو روبیو کی پریس بریفنگ
فنانشل ٹائمز کے مطابق، امریکی سرمایہ کاروں کو پسنی میں بندرگاہ تیار کرنے اور اس کا انتظام دینے کا تصور پاکستان نے پیش کیا ہے تاکہ پاکستان کی معدنیات تک امریکی رسائی کو آسان بنایا جا سکے۔
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ جاری رہی، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیت کے مالک ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ