پاکستان بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے لیے حکومت پُرعزم وزیرِ مملکت عابد شیرعلی نے بتایا کہ نادہندگان کی اکثریت والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2014 08:52am