لائف اسٹائل اداکار سام ورتھنگٹن گرفتار اداکار کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انھوں نے اپنی گرل فرینڈ کو ٹھوکر مارنے والے ایک فوٹوگرافر کو مکّا دے مارا۔ شائع 24 فروری 2014 02:39pm