پاکستان 8 سالہ بچی کو جنسی ہراساں کرنے پر 60 سالہ شخص کو 6 سال قید عدالت نے ٹانگوں سے معذور ملزم مظفر کو قید کی سزا سناتے ہوئے 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2018 08:30am
دنیا سابق امریکی ماڈل کا رونالڈو پر ریپ کا الزام سابق امریکی ماڈل نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر 2009 میں ریپ کرنے کا الزام عائد کیا جسے رونالڈو نے جھوٹی خبرقرار دے دیا۔
دنیا مصر: جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی اداکارہ کو 2 سال قید کی سزا عدالت نے امل فتح کو سوشل میڈیا کے ذریعے غلط معلومات پھیلانے کا مرتکب ٹھہرایا۔
دنیا بھارت: پانچ لڑکیوں کے ریپ میں ملوث بورڈنگ اسکول ڈائریکٹر گرفتار بورڈنگ اسکول کا ڈائریکٹر اپنی ساتھی کے ہمراہ غریب لڑکیوں کو بہا پھسلا کر ان کا ریپ کرتا تھا، ملزم کی ساتھی بھی گرفتار۔
پاکستان اسلام آباد: طالبات کو ہراساں کرنے کے جرم میں پروفیسر برطرف وفاقی محتسب نے پروفیسر کے یونیورسٹی سے معاہدے کی تنسیخ اور 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
دنیا ہندوستان: لڑکی سے بدتمیزی پر فسادات، کرفیونافذ جمشیدپورمیں مسلمانوں اورہندوؤں میں تصادم ایک مسلم لڑکی کا اسکارف کھینچے جانے کے بعد شروع ہوا، ویشوا ہندو پریشد کی ہڑتال
پاکستان سندھ کے گاؤں میں لڑکیوں کے لیے جنسی تعلیم مولانا طاہر اشرفی کے مطابق اسلام میں اس طرح کی تعلیم کی اجازت ہے، خواتین اساتذہ لڑکیوں کو اس کی تعلیم دے سکتی ہیں۔
دنیا متنازعہ بیان پر ہندوستانی وزیر کی معافی وزیر برائے توانائی فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ آجکل مرد عورتوں سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس