پاکستان بلوچستان ایران فیری سروس کی منظوری کا منتظر دو ہفتے کے بعد بھی وفاقی حکومت نے بلوچستان گورنمنٹ کی درخواست کا جواب نہیں دیا ہے، داخلہ افسر۔
نقطہ نظر مُردے بولتے نہیں خضدار کی اجتماعی قبر سے تیرہ لاشوں کی برآمدگی، حقائق ہر صورت سامنے لانا ہوں گے۔
نقطہ نظر عارضی اقدامات ایران ۔ عراق کے لیے زائرین کا محفوظ سفر، بلوچستان حکومت کی تجاویز محض خانہ پُری ہیں۔
پاکستان سانحہ مستونگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دورانِ علاج ایک زخمی دم توڑگیا اور ہلاکتوں کی تعداد تیس ہوگئی۔ کراچی میں دھرنوں سے بعض جگہ کاروبار بند اور ٹریفک جام۔