پاکستان کا پہلا کیوب سیٹ سیٹیلائٹ روس سے لانچ کردیا گیا انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طالبعلموں کا تیار کردہ یہ سیٹیلائٹ تجربات کے ہمہ گیر سلسلے کا آغاز ہے۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2013 03:09pm وٹس١یپ