پاکستان محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور یہ پٹیشن 2009ء میں دائر کی گئی تھی، اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم پر تین رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 14 مئ 2014 12:59pm