پاکستان ’غیرت کے نام پر قتل میں ملؤث تمام افراد کو گرفتار کیا جائے‘ سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے شکار پور میں دو لڑکیوں کے قتل پر ازخود نوٹس مقدمے کی سماعت میں پولیس کو یہ حکم جاری کیا۔ اپ ڈیٹ 22 مارچ 2014 09:26pm