دنیا کے 173 شہروں میں کراچی کا 170 واں نمبر، صرف ڈھاکا، طرابلس اور دمشق سے کچھ ہی بہتر ہے، صحت، انفرااسٹرکچر، تعلیم، ماحول اور استحکام جیسے 5 بنیادی شعبوں میں ناقص کارکردگی
ملک کی اشرافیہ کو چاہیے کہ وہ سیاست، موسم اور مہنگائی کے حوالے سے گفتگو کرنے سے وقفہ لیں اور معاشرے میں امیر اور غریب کے درمیان واضح تقسیم پر توجہ دیں۔