دنیا ہوائی جہازوں میں 'شُو بموں' سے حملوں کا خطرہ امریکی حکام نے وارننگ جاری کی ہے کہ حملہ آور مسافروں کو نشانہ بنانے کے لیے جوتوں میں بم لا سکتے ہیں۔ شائع 20 فروری 2014 08:04am