ٹیم کو دورہ پاکستان کی منظوری مل جائے گی اور جلد اس حوالے سے اعلان کردیا جائے گا، چیئرمین توینگوا مکوہلانی
شائع 15 ستمبر 2020 08:40pm
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کے تمام فنڈ منجمد کر دیئے، زمبابوے کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گا۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 01:16am
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 218 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2018 11:49pm
زمبابوے نے بنگلہ دیش کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 151رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2018 06:47pm
عمران طاہر نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔
شائع 04 اکتوبر 2018 06:08pm
عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک اور اسٹین کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے دی۔
شائع 04 اکتوبر 2018 02:23am
کریمر نے گزشتہ ہفتے گھٹنے کی سرجری کرائی تھی اور اب انہیں مکمل فٹ ہونے میں چھ سے آٹھ ہفتے لگیں گے۔
شائع 02 ستمبر 2018 11:58pm
ہیتھ اسٹریک کے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ تین ماہ سے لال چند راجپوت عبوری بنیادوں پر زمبابوین ٹیم کے ساتھ کام کر رہے تھے۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2018 11:26pm