ترکیہ، یوکرین، یونان، بلغاریہ، رومانیہ اور دیگرممالک میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکزاستنبول سے73کلومیٹردور تھا۔
شائع23 اپريل 202503:37pm
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام لگاو۔ سچ چھپاو اور اپنی عوام کو بیوقوف بناؤ۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم کو نتائج کا علم ہے، انصاف سے کام لیں، متنازع نہروں کے منصوبے پر قوم پرستوں سمیت تمام گروپوں کا احتجاج لائق تحسین قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل،لاء افسران اور وکلاء شریک ہوئے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا مجاہد رحیم کی عدم دستیابی کے باعث سماعت چھ مئی تک ملتوی کردی گئی
وورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں آرمی چیف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو دل کھول کر سراہا اور فتنہ الخوارج ۔ بلوچستان میں دہشت گردی،سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال ۔ کشمیر اور غزہ پر غیرمبہم اور واضح بات چیت کی۔
وزیراعظم کے دورہ بیلاروس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دونوں ممالک میں وزارت داخلہ میں فوجی تعاون اور دفاعی پیداوار کے سمجھوتے بھی ہوئے۔