شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی ایک اور فتح سامنے آگئی، تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا۔
اسرائیل نے ایران پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی افواج کو حکم دے دیا۔
ایران نے اسرائیل پر صبح سے تیسرا میزائل حملہ کردیا۔ اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبا میں میزائل گرنے سے تباہی ہوئی، 3 اسرائیلی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
ایرانی کی پر امن جوہری ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پتہ چل گیا اسرائیلی حملوں کے پیچھے اصل محرک واشنگٹن ہے۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت نےفیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے سنایا۔
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملوں میں 50 سے زائد ہلاکتیں ہوئیِ ہیں۔۔۔ایرانی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے جانی یا مالی نقصان سے متعلق رپورٹس کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔
۔۔۔۔ایرانی فوج کے ترجمان کرنل ایمان تاجک نے لائیو خطاب میں کہاکہ اسرائیلیوں کے سامنے صرف دو ہی راستے ہیں ۔۔یا تو وہ زیرزمین پناہ گاہوں میں سسک سسک کر مرجائیں یا پھر اپنی جان بچانے کیلیے اسرائیل خالی کردیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ظہرانے کے بعد اوول آفس کا بھی دورہ کیا۔۔۔۔فیلڈمارشل نےپاک بھارت کشیدگی میں سیزفائرکیلئےامریکی صدر کےکردار کو سراہا۔
ایران کو اسرائیل کے خلاف اپنے آپریشن میں بڑی کامیابیاں ملنے لگیں۔ ہرتزلیا شہر میں اسرائیلی کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر کو میزائل داغ کر تباہ کر دیا۔
ایران نے اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ کردیا ہے ۔۔اسرائیل کا دفاعی میزائل نظام ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا اور میزائل تل ابیب میں جاگر گرے۔۔
۔۔۔۔ایرانی خبررساں ادارے مطابق موساد کے ایجنٹ کوسزائے موت ایرانی سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہونے پردی گئی، سرکاری طورپرسزائے موت پانے والے اسرائیلی ایجنٹ کی قومیت یا شناخت ظاہر نہیں کی گئی
ایرانی وزیر خارجہ عباس اراغچی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دنیا کو اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے ۔ ایران کو اسرائیلی معاشی مفادات پر حملے کیلئے مجبور کیا گیا۔
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایران کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ایران نے تل ابیب ۔ حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل داغ دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے رات سے اب تک اسرائیل پر پانچ حملے کیے جا چکے ہیں ۔