دنیا آئرلینڈ، ناروے، اسپین کا کل سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان اس بات کا اعلان آج برسلز میں ان تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے کی جانی والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔
دنیا رفح پر حملے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، قطر بمباری ثالثی کی جاری کوششوں کو پیچیدہ بنا دے گی اور فوری اور مستقل جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ بنے گی۔
دنیا پاپوا نیوگنی میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ: 2 ہزار سے زائد افراد زندہ دب گئے اقوام متحدہ کے ایک ادارے کے مطابق اتوار کو ہلاکتوں کی تعداد 670 سے زیادہ ہوگئی تھی۔
دنیا نمائندہ اقوام متحدہ نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا یہ ظلم، بین الاقوامی قانون اور نظام کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، یہ ناقابل قبول ہے، فرانسسکا البانی
دنیا رفح میں اسرائیلی بمباری: ہسپتال زخمی ہونے والوں کو علاج فراہم کرنے کے قابل نہیں گزشتہ روز اسرائیل نے رفح میں قائم ایک عارضی خیمہ کیمپ پر 8 انتہائی دھماکا خیز فضائی حملےکیے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی بے گھر ہو گئے۔
دنیا ’لوگوں کو زندہ جلادیا‘ اسرائیلی طیاروں کی رفح پر شدید بمباری، درجنوں فلسطینی شہید صہیونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپوں میں آگ بھڑک اٹھی، بیشتر افراد زندہ جل گئے، شہدا میں بچے اور عورتیں بھی شامل
دنیا امریکا میں بگولوں اور طوفان کی زد میں آ کر 9 افراد ہلاک امریکی ریاست ٹیکساس، آرکاناس اور اوکلوہاما شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں، طوفان آنے کے بعد سے ان ریاستوں کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔