فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ضابطہ اعلان کرتے ہیں، جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہوگا اور 1967 کے بعد کی فلسطینی سرحدوں میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے، ہسپانوی وزیراعظم کا اعلان
عالمی تنظیموں اور کئی ممالک کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے رفح میں ہونے والے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 45 افراد شہید ہوئے تھے
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے، ان میں چند لوگ ڈوب گئے جبکہ دوسرے گھروں کے منہدم ہونے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے، بنگلہ دیشی وزیر مملکت