فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر افغان باشندوں نے ہنگامہ آرائی، پتھراؤ کیا، پاکستانی پرچم اتار دیا، سفارتی حکام نے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
رواں ہفتے تشدد کے دوران 115 شہری اب تک مارے جا چکے ہیں جب کہ صورتحال نے 15 سال بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی آمرانہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔