دنیا ڈنمارک میں قرآن شریف کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج یہ غیر قانونی حرکتیں عوامی سطح پر ہوئیں، جس کی لوگوں نے ویڈیو ریکارڈ کیں اور فیس بک پر براہ راست نشر کیا گیا، پراسیکیوشن
دنیا افغان طالبان نے عالمی فوجداری عدالت سے وارنٹ گرفتاری کا مطالبہ سیاسی قرار دے کر مسترد کر دیا آئی سی سی کے بہت سے دوسرے فیصلوں کی طرح یہ فیصلہ بھی منصفانہ قانونی بنیادوں سے محروم ہے، یہ دوہرے معیار کا معاملہ ہے، افغان وزارت خارجہ
دنیا بھارت: اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے 8 مزدور ہلاک بھنڈارا گولہ بارود کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے، بھارتی وزیر
دنیا ٹرمپ کا سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کی تمام فائلیں عوام کے سامنے پیش کرنے کا حکم مقتول صدر کے بھائی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی اور سیاہ فاموں کے حقوق کے کیلئے سرگرم مارٹر لوتھر کنگ کے قتل کی فائلیں بھی پبلک کی جائیں، حکم نامہ جاری
دنیا چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا ظہیر محمود کو اقدام قتل اور دہشت گردی کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا، سزا پوری ہوجائے گی تو ان پر فرانس میں پابندی عائد کردی جائے گی، رپورٹ
دنیا شمسی توانائی نے یورپ میں پہلی بار کوئلے کے استعمال کو پیچھے چھوڑ دیا سولر کے شعبے میں مضبوط نمو نے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کا حصہ بڑھا کر 47 فیصد کردیا جو 2019 میں 34 فیصد تھا، رپورٹ
پاکستان امریکی قانون سازوں کا حکومت پاکستان سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کانگریس عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے، راشدہ طلیب، گریگ کاسر، جیمز پی میک، فرینک پیلون کی نئی کانگریس کو بریفنگ
دنیا امریکی عدالت نے ٹرمپ کے ’پیدائشی شہریت‘ ختم کرنے کے حکم پر عمل درآمد روک دیا ڈسٹرکٹ جج جان کوفینور نے ڈیموکریٹک قیادت والی 4 ریاستوں کے اصرار پر حکم امتناع جاری کیا، جس پر ریپبلکن صدر نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن دستخط کیے تھے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار