برطانوی عدالت کے فیصلے سے ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، ٹرانس جینڈرز کے حقوق کی حامی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ ٖفیصلہ ناقابل یقین حد تک تشویشناک ہے
واٹفورڈ کے کارپنڈرز پارک لان قبرستان کے مسلم حصے میں موجود 85 قبروں کی بے حرمتی کی گئی، یہ بظاہر اسلام دشمنی پر مبنی نفرت انگیز جرم ہے، رہنما برینٹ کونسل
بہت سے امریکی صرف خوراک کیلئے سماجی تحفظ پروگرام پر انحصار کرتے ہیں، اگر اسے کاٹ دیا گیا تو یہ لاکھوں لوگوں کے لیے تباہ کن ہوگا، سابق صدر کی حالیہ اقدامات پر تنقید
54 فیصد کو جبری طور پر واپس بھیجا گیا، تنظیم نے واپس آنے والے 10 لاکھ 3 ہزار 563 افراد کو آمد کے بعد انسانی امداد فراہم کی، میزبان ملکوں سے جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ
بوئنگ کے حصص، جو چین کو اپنے لیے سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک کے طور پر دیکھتی ہے اور جہاں حریف ایئربس غالب پوزیشن پر ہے، ابتدائی ٹریڈنگ میں 2 فیصد نیچے آگئے۔
دوسرے فریق کے حوالے سے مایوس، لیکن اپنی صلاحیتوں سے پر امید ہیں، ایران کی ریڈلائنز واضح ہیں، ایرانی سپریم لیڈر، امریکی ایلچی کا یورینیم افزودگی محدود کرنے کا مطالبہ
وینزویلا، کیوبا، نکاراگوا اور ہیٹی کے شہریوں کو ریلیف ملے گا، یہ افراد اکتوبر 2022 میں سابق صدر جو بائیڈن کی جانب سے شروع کیے گئے 'پیرول' پروگرام کے تحت امریکا آئے تھے.
ایمانوئل میکرون کا نیتن یاہو کو فون، محصور فلسطینی علاقے میں ’تمام انسانی امداد کے راستے کھولنے‘ کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم کا فرانس پر فلسطین کو تسلیم نہ کرنے پر زور