سمندری کچھوؤں کو عالمی سطح پر خطرے سے دوچار نسل کے طور پر قابل تحفظ قرار دیا جاتا ہے لیکن غزہ کے ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والے کچھوؤں کو خوراک کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، رپورٹ
یہ واقعہ ہفتے کے روز صبح سویرے شہر کے شمال مشرقی ضلع میں پیش آیا، 4 منزلہ عمارت تاش کے پتوں کی طرح منہدم ہوئی، حادثے میں 3 بچے بھی لقمہ اجل بنے ، بھارتی میڈیا
محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرکے نیلے اور سبز رنگ کا مشاہدہ کیا ہے جسے سائنس دانوں نے 'اولو' کا نام دیا ہے، رپورٹ