اگرچہ غیرملکی سفارتکار تحمل کا مظاہرہ کرنے کو کہہ رہے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان جتنی گہری بداعتمادی ہے، وہ فون کالز یا بیک چینلز پیغامات کے ذریعے ختم نہیں ہوسکتی۔
اسلاموفوبیا کےخلاف جدوجہد، رواداری، احترام اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کیلئے او آئی سی کی کاوشوں میں یہ تقرری ایک اہم سنگ میل ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار
پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات کیلئے تیار تھا، بھارت نے میزائل داغ دیے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرائے، رضوان سعید، ڈاکٹر فیصل کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو