مغربی کنارے میں بستیوں کو وسعت دینے کی مخالفت کرتے ہیں، اسرائیل نے یہ کوشش ترک نہ کی تو اس کے خلاف پابندیوں سمیت کسی بھی مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،مشترکہ بیان
روس نے مختلف شہروں پر 273 ڈرون حملے کیے، یوکرینی فضائیہ، یہ واقعہ ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی پر بات چیت سے ایک روز قبل پیش آیا ہے
اسرائیلی فوج کا خان یونس کو ’جنگی زون‘ قرار دیکر رہائشیوں کو شہر فوری خالی کرنے کا حکم، 24 گھنٹوں میں 160 اہداف پر حملے، فلسطین کے مزاحمتی گروپ نے اہم کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی
تنازعے کے دوران قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ 'پاکستان حملے کی زد میں ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے!' کیا کرنے کے لیے رہا کیا جاتا؟ ریلی نکالنے کے لیے؟ دھرنا دینے کے لیے؟
کیئر اسٹارمر لندن میں یورپی یونین کے اعلیٰ ترین رہنماؤں کی میزبانی کر رہے ہیں تاکہ نئی ’شراکت داری‘ کا آغاز کیا جا سکے، فریقین میں ممکنہ سیکیورٹی معاہدہ بھی زیر غور
حماس کی 2 ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق رائے کی تردید، ارکان یورپی پارلیمنٹ کا امدادی سامان غزہ پہنچانے کا مطالبہ، دی ہیگ میں ایک لاکھ افراد کا احتجاجی مارچ
بھارت نے افغانستان کے ٹرکوں کو واہگہ کے راستے داخلے کی اجازت دی، کرتارپور راہداری سے زیارت کیلئے آنیوالے سکھوں کو واپس بھیج دیا، پاکستان نے راہداری کھول رکھی ہے۔