امریکا نے دونوں حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی دی تھی اور میں نے خود نئی دہلی اور اسلام آباد کی قیادت سے رابطہ کیا تھا، ڈونلڈ ٹرمپ
2023 میں ایک رپورٹ آئی تھی جس میں 2022 کی شدید گرمی کا جائزہ لے کر بتایا گیا تھا کہ تقریباً 61 ہزار اموات ہوئیں، جو ظاہر کرتا ہے کہ یورپی ممالک گرمی سے بچاؤ کے لیے مؤثر تیاریاں نہیں کر سکے۔
ایٹرنٹی سی پر عملے کے 22 ارکان سوار تھے، حوثیوں نے گزشتہ روز ہی بحری جہاز 'میجک سیز' کو ڈبونے کی وڈیو جاری کی تھی، دونوں جہاز لائبیریا کے پرچم بردار اور یونان کے انتظام تھے۔
امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے ایپسٹین فائلز سے متعلق اپنے گزشتہ بیان سے یوٹرن لے لیا، ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کا نام بھی فائلز میں شامل ہے، ایلون مسک
6 بچوں سمیت 20 فلسطینی رات کیے گئے 2 حملوں میں شہید ہوئے، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ہی امن کا واحد راستہ ہے، میکرون کا برطانوی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے خطاب
غیر اعلانیہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، میڈیا کو رسائی نہیں دی گئی، ملاقات کا مرکزی نکتہ غزہ میں قید مغویوں کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششیں تھیں، اسرائیلی وزیراعظم
طیارہ پرواز کی تیاری کر رہا تھا، مرنے والا شخص مسافر تھا نہ عملے کا رکن، ایئرپورٹ ترجمان، 35 سالہ شخص نے ہنگامی اخراج سے رن وے کی جانب دوڑ لگائی، اطالوی اخبار