متحدہ عرب امارات نے حالیہ برسوں میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف اپنے قانونی اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں۔
ملزمان کا یہ اقدام لڑکیوں کو ذہنی طور پر ہراساں کرنے کے مترادف ہے، والدین نے اسکول میں احتجاج کیا اور انتظامیہ اور اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
حماس کے جانبازوں نے اینٹی ٹینک گولوں سے ایک مرکاوہ ٹینک اور ایک بکتر بند نفری بردار گاڑی کو نشانہ بنایا اور ایک اسرائیلی فوجی کو پکڑنے کی کوشش کی، القسام بریگیڈ کا بیان
آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس کے موقع پر ملاقات میںدونوں رہنماؤں نے پاک روس دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، ترجمان وزارت خارجہ
میرے سابق شوہر 2 سال سے قید تنہائی میں ہیں، بیٹوں کو والد سے فون پر بات کی اجازت نہیں، ایسا کسی جمہوریت میں نہیں ہوتا، یہ سیاست نہیں، ذاتی دشمنی کا فعل ہے، ایکس پر پیغام
عطااللہ تارڑ کی بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی شعبہ تشہیر کی نائب سربراہ سے ملاقات، جعلی خبروں کے خلاف تکنیکی تربیت اور ادارہ جاتی تعاون کی اہمیت پر زور
تہران دوبارہ پروگرام شروع کرنے کی کوشش کر سکتا ہے، مسئلے کو ’کینسر‘ کی طرح لینا ہوگا، ایرانی سمجھتے ہیں جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو یا تین بار بھی کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
گزشتہ سال فزیکل اثاثوں کی خریداری کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سافٹ ویئر، ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت جیسے غیر مرئی اثاثوں میں سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ دیکھا گیا، رپورٹ
یون شواہد مٹا سکتے ہیں اس لیے انہیں دوبارہ حراست میں لینا ضروری ہے، سیئول ڈسٹرکٹ کورٹ کا وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے فیصلہ، ملزم جیل کے تنہا سیل میں منتقل
دیرالبلاح میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوئے، الشفا ہسپتال میں 100 سے زائد نوزائیدہ بچے اور تقریباً 350 ڈائیلاسز کے مریض زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، ڈائریکٹر
امداد کی آزادانہ رسائی، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے انخلا اور مستقل جنگ بندی کیلئے حقیقی ضمانتوں سمیت کئی اہم نکات پر اب بھی اختلاف موجود ہے، مزاحمتی تنظیم
عالمی سطح پر جون اب تک کے ریکارڈ پر تیسرا سب سے زیادہ گرم مہینہ رہا، زمین کا درجہ حرارت انسانی سرگرمیوں سے خارج ہونے والی گرین ہاؤس گیسوں کے باعث بڑھ رہا ہے، ماہرین
صدر اردوان کےخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ترک عدالت نے مخصوص پیغامات پر پابندی عائد کر دی، پولینڈ کا ایکس اے آئی کو یورپی کمیشن میں رپورٹ کرنے کا اعلان