میری زندگی کے وہ 104 دن کبھی واپس نہیں آسکتے، جو صدمہ مجھے سہنا پڑا، اپنی بیوی سے جدائی اور اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا لمحہ جس میں شریک نہ ہو سکا، وہ سب ناقابلِ تلافی ہیں، محمد خلیل
شاید بھارت میں دباؤ بہت زیاد ہے، کبھی کہتے ہیں عارضی سیز فائر ہے، کبھی کہتے ہیں یہ ٹریلر تھا ابھی اصل فلم چلنا باقی ہے، ہم نے تو اپنا حساب چکا دیا، کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
ہم باہمی طور پر فائدہ مند تجارت اور خاص طور پر پاکستان کے ترقی کرتے ہوئے اہم معدنیات کے شعبے میں تجارتی مواقع کو بڑھانے کی امید رکھتے ہیں، امریکی نمائندہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا