معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دستخط کیے، مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔
بادشاہ چارلس، ان کی اہلیہ کوئن کمیلا، ولی عہد شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین نے استقبال کیا، برطانوی وزیراعظم کو دورے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل ہونے کی امید ہے، پولیس نے چار مظاہرین کو گرفتار کرلیا
پاکستان میں ریکارڈ مون سون بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 60 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 25 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی امور کی رپورٹ
اسرائیلی حملوں میں ڈرامائی طور پر تیزی، ٹینکوں اور جیٹ طیاروں کے ساتھ بحری جہاز بھی ’بڑے حملے‘ میں شامل، چین اور قطر کی مذمت، عالمی تنظیموں کا ’سخت اقدامات‘ کا مطالبہ
ایک بار عادت پڑ جائے تو آسانی سے نہیں چھوٹتی، یہ ایک لت ہے اور بھارت میں جوا کھیلنے والے لازمی متبادل تلاش کریں گے اور جوا کھیلنے کا کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے، ماہرین
بعض عرب ممالک اقتصادی یا سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑنے کو بھی تیار نہیں ہیں، یکجہتی کے بیانات اکثر محض دکھاوے کے لیے ہوتے ہیں۔
80 کروڑ لوگوں کی غذائی ضروریات پوری کرنیوالی بھارتی ریاست میں مرجھائی فصلوں سے بھرے کھیت اور مرے ہوئے مویشیوں کی بدبو پھیل گئی، متاثرہ کھیتوں کا رقبہ لندن اور نیویارک کے رقبے کے برابر ہے۔
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ 2021 سے قبل امریکا اور افغان حکومت کو مشورہ دیتی تھی کہ وہ طالبان سے مذاکرات کریں اور سیاسی تصفیہ کریں، اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان خود بھی یہی کرے، زلمے خلیل زاد