ہم مل کر مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، بکنگھم شائر میں امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس
ہم نے ٹیرف سے کھربوں ڈالر حاصل کیے ہیں، ٹرمپ؛ یہ برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہے جس میں ' اٹلانٹک کے دونوں اطراف اربوں ڈالر کی آمدورفت' ہوگی، کیئر اسٹارمر
پاکستان کے پاس وسائل ہوں تو وہ جلد ہی ایک بڑی زمینی فوج کھڑی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن وہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو تحفظ کی چھتری فراہم نہیں کرسکتا اور ایسی کوشش بھی حماقت ہوگی۔
ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے پُرخلوص اور شاندار استقبال نے میرے دل کو چھو لیا، دعا ہے پاک سعودیہ دوستی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے، وزیراعظم
قومی سلامتی، علاقائی و عالمی استحکام کے پیش نظر جائزہ لے رہے ہیں، اپنے مفادات کے تحفظ اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان رندھیر جیسوال
اگرچہ ایک کروڑ افغان بھوک سے دوچار ہیں اور ہر تین میں سے ایک کو بنیادی طبی سہولتیں میسر نہیں، لیکن کچھ لوگ کھانے کے بجائے اپنی خوبصورتی پر پیسہ خرچ کرنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں، اقوام متحدہ
عبدالغنی بھٹ کچھ عرصے سے علیل، قابض انتظامیہ نے ورثا کو بدھ کی رات تک تدفین مکمل کرنے کے احکامات دیے، میرواعظ اور دیگر رہنماؤں کو سوپور آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ہسپانوی وزیراعظم نے کھیلوں کے مقابلوں میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا جبکہ ان کے ترجمان کے بائیکاٹ کے تبصرے کو فیفا کے لیے دھمکی کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
محمود خلیل کو الجزائر یا شام بھیجا جا سکتا ہے، امیگریشن کے عمل کو بائی پاس کرنے کے مقصد سے جان بوجھ کر حقائق کو غلط طور پر پیش کیا، عدالت، وکیل کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
افغانستان میں کالعدم تنظیموں کے 60 سے زائد دہشتگرد کیمپ فعال ہیں، طالبان حکام کو انسدادِ دہشتگردی سے متعلق عالمی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی، پاکستانی مندوب کی سلامتی کونسل کو بریفنگ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد میں بھی عمارتوں کو سجا دیا گیا، دونوں ملکوں کے پرچم لہرا دیے گئے۔