وزیرِ خارجہ نے دولتِ مشترکہ کے لیے پاکستان کی پختہ حمایت اور اس منفرد ممالک کے خاندان کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزارت خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف بالخصوص بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے ' بین الاقوامی برادری سے اپیل کریں گے کہ وہ طویل قبضے اور حقِ خودارادیت سے انکار جیسے معاملات کو حل کرے۔' وزارت خارجہ؛ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار پہلے ہی نیویارک پہنچ چکے ہیں
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے 5 روزہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم کریں گے، شہباز شریف اقوام متحدہ میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل کے حل پر زور دیں گے، دفتر خارجہ
ایسے غیر ملکی نوجوان ’کے ویزا‘ کے لیے اہل ہیں جنہوں نے چین یا بیرون ملک کی معروف جامعات یا تحقیقی اداروں سے اسٹیم مضامین میں بیچلرز یا اس سے زیادہ ڈگری حاصل کی ہو، چینی وزارت خارجہ
گزشتہ ہفتے ملک کے آدھے سے زیادہ حصے میں سیکڑوں افراد 13 گھنٹے تک ایمرجنسی سروسز سے رابطہ نہ کرسکے، 4 شہری انتقال کر گئے تھے، کمپنی کو نتائج بھگتنا ہوں گے، حکام
یمن جنگ میں شمولیت سے انکار نے پاکستان اور سعودی عرب کو دور جبکہ اسے بھارت سے قریب کردیا تھا لیکن اب دفاعی معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دوریاں ختم ہوسکتی ہیں۔
میرے شوہر کا مقصد نوجوانوں کو بچانا تھا، میں اس نوجوان کو معاف کرتی ہوںکیونکہ مسیح نے بھی ایسا ہی کیا، اور یہی چارلی بھی کرتے، ایریکا کرک کا یادگاری تقریب سے خطاب
’جی سی سی گرینڈ ٹورز‘ 2025 کے آخر میں آزمائشی طور پر متعارف کرایا جائے گا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور عمان کے درمیان باآسانی سفر کی سہولت دے گا۔
ہزاروں فلپائنی اربوں ڈالر مالیت کے حکومتی اسکینڈل کےخلاف جمع ہوئے تھے، گرفتار کیے جانے والوں میں 12 سالہ لڑکے سمیت 88 کم عمر افراد بھی شامل ہیں، ترجمان پولیس
کیئر اسٹارمر کی ’گلوبل ٹیلنٹ ٹاسک فورس‘ ایسے خیالات پر کام کر رہی ہے جن کے ذریعے دنیا کے بہترین سائنس دانوں، ماہرینِ تعلیم اور ڈیجیٹل ماہرین کو برطانیہ کی جانب راغب کیا جا سکے۔
نمائشی اقدامات کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری پر توجہ ہے، ہماری ترجیحات واضح ہیں کہ یرغمالیوں کی رہائی، اسرائیل کی سلامتی، اور پورے خطے میں امن و خوشحالی ہو، ترجمان
210 ارکان پر مشتمل قانون ساز اسمبلی 5 سال تک خدمات انجام دے گی، 140 ارکان کو انتخابی کمیشن کی نگرانی میں کمیٹیاں نامزد کریں گی، 70 کو براہِ راست عبوری صدر احمد الشرع نامزد کریں گے۔
مون سون طویل ہو رہا ہے، ہر جگہ پانی جمع ہے، طویل برسات مچھروں کو افزائش نسل کیلئے زیادہ وقت اور جگہ دے رہی ہے، اسی وجہ سے یہ وبا شدت اختیار کر رہی ہے، ماہرین
دھمکی آمیز بیانات کے بجائے بات چیت اور زیادہ دورے ہونے چاہئیں، اسلام آباد معلومات شیئر کرے تاکہ ہم بھی ان خطرات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر سکیں، ذبیح اللہ مجاہد