برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان، شام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہیں، وہاں بمشکل روشنی ہوتی ہے، پانی گندا ہے، یہ حالات کسی بھی قیدی کیلئے عالمی قوانین پر پورا نہیں اترتے، سلیمان خان کی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں گفتگو