صحت ماہرین کی مچھروں کو مارنے کے بجائے ان کا علاج کرنے کی تجویز طبی سائنسدانوں نے ملیریا سمیت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کے خاتمے کے لیے انسانوں کے بجائے مچھروں کا علاج کرنے کی تجویز دے دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایئر کنڈیشنر کا متبادل اے آئی پینٹ تیار متعدد ممالک کے ماہرین نے مشترکہ طور پر اے آئی کا لرننگ مشین کا استعمال کرتے ہوئے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو کہ گھروں کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار ہوگا۔