ڈان رپورٹ
"حکومت توڑنے والوں کو سزا ملنی چاہئیے"

"حکومت توڑنے والوں کو سزا ملنی چاہئیے"

پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران نواز شریف نے فوجی آمروں کو سزا دینے پر زور دیا، جو امریکی انتظامیہ کے لیے یہ پیغام ہوسکتا ہے کہ وہ مشرف کی حمایت نہ کریں۔ شائع 23 اکتوبر 2013 09:36am