سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دی گئی تو انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھیں گے، انتخابی نتائج تسلیم نہ کیے گئے تو ملک کو آئینی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، نیئر بخاری
اپ ڈیٹ26 اکتوبر 202301:55pm
سربراہ مسلم لیگ (ن) رواں ہفتے پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) اور غیرفعال پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔
شائع23 اکتوبر 202310:00am
نگران حکمران الیکشن کرانے کے بجائے سلیکشن کرانے پر توجہ دے رہے ہیں، حکمران اپنے عمل سے غیر جانبداری ثابت کریں، صدر پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن
اپ ڈیٹ17 اکتوبر 202310:50am
سابق وزیراعظم کو ماضی میں کئی بار اقتدار سے ہٹایا گیا لیکن ہر بار وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر اقتدار میں واپس آئے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ02 اکتوبر 202302:19pm
گوشت کے غیر معیاری ہونے کی مبینہ وجہ کنٹینرز کے ریفریجریشن سسٹم کا غیر فعال ہونا تھی جس کی ذمہ دار شپنگ لائن کمپنی ہے، ٹی ڈی اے پی
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202303:31pm
سندھ میں یکم تا 15 ستمبر کے دوران 23 لاکھ 89 ہزار گانٹھوں کی پیداوار ہوئی، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 115.26 فیصد کا اضافہ ہے۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202306:10pm
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے لے کر پنجاب کے چھوٹے شہروں تک مہنگائی کے خلاف جدوجہد کرتے عوام اپنا پیٹ بھرنے، بنیادی اخراجات کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202305:26pm
سابق وزیر اعظم کے استقبال کے لیے 10 لاکھ افراد کی شرکت کو یقینی بنانا شہباز شریف، مریم نواز کی ہجوم کو جمع کرنے کی مہارت کا امتحان ہے جبکہ پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات ہیں۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202305:06pm
نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندی ضروری ہے لیکن کوشش کی جانی چاہیے کہ کسی ایک شق کی خاطر دیگر آئینی شقوں کی خلاف ورزی نہ ہو، شازیہ مری
اپ ڈیٹ15 ستمبر 202309:57am
حملے کی وجہ سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں غیر معمولی کمی اور سالانہ پیداواری ہدف کے حصول میں ناکامی کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202304:50pm
نگران سیٹ اپ کی قیادت کے لیے ایک غیر جانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنایا جاسکے، وزیراعظم
اپ ڈیٹ31 جولائ 202301:38pm
ہم کسی سیاسی قوت کو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کے حق میں نہیں ہیں، بشرطیکہ وہ الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ ہو، رہنما پیپلزپارٹی
اپ ڈیٹ20 جولائ 202310:14am