نقطہ نظر لوکل گورنمنٹ میں خواتین .اگر منتخب تنظیموں میں عورتوں کی تعداد مناسب ہوگی تو پھر مرد بھی ان کے مسائل حل کرنے میں زیادہ دلچسپی لینگے