میں یہ امید کرتا ہوں کہ کسی نہ کسی دن پاکستان کو بھی ان جیسا ہی کوئی وزیراعظم نصیب ہوگا۔
شائع 23 مارچ 2019 07:06pm
پاکستان میں 90 فیصد شعبہ ریاضی کچرا ہیں جن میں اکثر اسٹاف تیسرے درجے کا ہے جسے اپنے مضمون کی معلومات ہیں نہ اس کی پرواہ۔
شائع 27 اگست 2018 11:15am
فلسطین کی آزادی کبھی مسلم امت کا سب سے بڑا مقصد تھا مگر اب سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ قربتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2017 11:29am
کسی کو حیرانی نہیں ہوتی جب ایک طالب علم پی ایچ ڈی کورس کے دوران 10 سے 15 یا اس سے زائد پیپرز شائع کروا دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2017 11:01am
پاکستان کو اسلامی فوجی اتحاد سے دستبردار ہو کر سعودی ایران تنازع میں فوری طور پر خود کو غیر جانبدار قرار دے دینا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2017 04:32pm
موجودہ منظم دہشتگرد گروہوں کا ایک بڑا اہم حصہ، اگرچہ سب نہیں، امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔
شائع 20 اپريل 2017 05:51pm
کثرتِ آبادی کے باعث آنے والی آفت کا رخ موڑنے کے لیے کسی قسم کی پیچیدہ سائنس کی ضرورت نہیں لیکن عام فہم ضرور درکار ہے۔
شائع 20 مارچ 2017 05:05pm
اگر صرف ایک نصابی کتاب کا معاملہ ہوتا تو میں یہ مضمون نہ لکھتا مگر پاکستان میں تقریباً تمام نصابی کتابوں کا یہی حال ہے۔
شائع 05 دسمبر 2016 05:30pm
ہماری یونیورسٹیوں میں موجود خلافِ دلیل خلافِ سائنس رویہ سمجھنے میں مشکل لگ سکتا ہے مگر یہ اتنا بھی مشکل نہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2015 12:54pm
عمران خان اور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت، سوچ اور کردار کا موازنہ کریں تو کم و بیش دونوں ایک جیسے ہی ہیں.
شائع 20 ستمبر 2015 02:28pm
ریسرچ پر انعامات دینے کی پالیسی نے ہماری یونیورسٹیوں کو کچرہ ریسرچ پیپرز پیدا کرنے والے اداروں میں تبدیل کردیا ہے۔
شائع 05 دسمبر 2014 12:51pm
دنیا میں کہیں بھی نامعقول رویوں کی شرح میں اتنی رفتار سے اضافہ نہیں ہورہا جتنا پاکستان اور افغانستان میں ہورہا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2014 02:33pm
اگر ہندوستان مریخ پر پہنچ سکتا ہے، تو پاکستان بھی پہنچ سکتا ہے، لیکن اس کے لیے پاکستان کو کئی مشکل کام کرنے ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2014 01:13pm
اگر نئے ری ایکٹر میں کوئی شدید حادثہ ہوجائے تو کراچی سے لاکھوں لوگوں کو نکالنے کیلئے آپ کیا طریقہ استعمال کرینگے؟
شائع 03 جنوری 2014 10:15am