نقطہ نظر انگلش ونگلش ہمارے پاس ایک ایسا ٹھوس معیار ہے جس سے ہم اچھے اور برے افراد کی پہچان کرسکتے ہیں۔ اور یہ معیار ہے 'انگلش'۔
نقطہ نظر سب سے پہلے اچھی خبر دکھائیں قائمہ کمیٹی کی میڈیا گائیڈلائنز اچھی نیت سے بنائی گئیں، لیکن یہ گائیڈلائنز سادہ سے لے کر مضحکہ خیز تک ہیں۔
نقطہ نظر لبرلز سے جان چھڑاؤ! لبرلز نے معیاری پروگرامز کو ٹی وی سے دور کردیا ہے اور ریاستی پالیسی کو نشانہ بناتے پروگرام عام کر دیے ہیں۔
نقطہ نظر مثالی بولی وڈ فلم لکھنے کے دس آسان نکات تشار کپور پر مشتمل گاڈ فادر فلاپ ہوسکتی ہے مگر شاہ رخ خان اسٹارر ہمپٹی ڈمپٹی پانچ ٹریلین کروڑ ضرور کما سکتی ہے۔
نقطہ نظر مردوں کے خلاف صنفی امتیاز بند کرو حقوق نسواں کا نظریہ پاکستان میں مغربی پروپگینڈا کے ذریعے امپورٹ ہوا اور یہ ہمارے معاشرے پر ایک حملہ ہے۔
نقطہ نظر ہندوستان کے ساتھ جنگ کیوں؟ ہندوستان تمہاری فلموں نے سیکھایا ہے پیار دوستی ہے تو تمہیں اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ کچھ کچھ ہوتا ہے تم نہیں سمجھو گے۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی