اگر الیکشن کمیشن اور گورنر تاریخ کا اعلان نہیں کرتے تو عدالت یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ پھر صدر پاکستان تاریخ کا اعلان کریں گے، رہنما تحریک انصاف
اپ ڈیٹ03 فروری 202307:53pm
جہاں سے گوتم اڈانی کی کمپنیوں میں فروخت کا آغاز ہوا وہاں سے جعلسازی کے دعووں کی صحیح طریقے سے تفتیش کرنا انڈیا انکارپوریشن کے لیے ایک امتحان ہوگا، ماہرین
اپ ڈیٹ03 فروری 202307:40pm
شیخ رشید نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جس سے عوام میں اشتعال پھیلا، ایف آئی آر کا متن
اپ ڈیٹ03 فروری 202305:49pm
الیکشن کمیشن اور اس کے ارکان نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہوئے آئینی اور قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کی، درخواست گزار
اپ ڈیٹ03 فروری 202304:08pm
ہمارا معاشی چیلنج ناقابل تصور ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی جو شرائط پوری کرنی ہیں، وہ تصور سے بالاتر ہیں لیکن وہ تمام شرائط لازمی پوری کرنی ہیں، وزیر اعظم
شائع03 فروری 202301:15pm
وزیراعظم شہباز شریف نے کل پشاور میں شیڈول اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی ہے، اعلامیہ
شائع03 فروری 202312:09am