پاکستان کا وہ ریلوے اسٹیشن جو تاریخ کا حصہ بن گیا گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن کو ریلوے ثقافتی میوزیم کے طور پر زیادہ جانا جاتا ہے جس کا قیام اکتوبر 2003 میں عمل میں آیا۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2018 06:15pm