کھیل پی ایس ایل حکام کے منہ پر طمانچہ شرجیل اور خالد سمیت پانچ کھلاڑیوں کوکرپشن سے جوڑا جا رہا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید ’’پردہ نشین‘‘ بھی سامنے آئیں گے
کھیل اپنے لیے یا پاکستان کے لیے؟ کیا اتنے بڑے ہدف کے تعاقب میں اس طرح کی بیٹنگ جرم نہیں ہے جب ٹیم کے سینئر بیٹسمین صرف اپنی جگہ بچانے کیلئے کھیل رہےہوں.
کھیل 'لاڈلے‘ امپائروں کے 'سرپرائز' پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی میں امپائرنگ کے پست معیار نے ایک ٹیم کو فائنل سے باہر کردیا۔
کھیل 'فولاد' عالم قسمت کی ستم ظریفی کہ ڈیبیو پر 169رنز کی اننگز کھیلنے والے فواد عالم کو سات برسوں میں ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں کھلایاگیا۔
کھیل صلاحیت اور محنت ... پھر ضائع ہوگئی! ڈرافٹ کی مضحکہ خیز بات یہ تھی کہ جن کھلاڑیوں کوٹیموں نے برقرار رکھا، ان کا اعلان کرنے میں بھی پانچ منٹ کا وقت لیا گیا۔
کھیل مبارک باد... لیکن کس بات پر؟ سو سے زائد اوورز کھیلتے ہوئے میچ بچانے کی کوشش پر ویسٹ انڈین ٹیم کو مبارکباد دی جاسکتی ہے مگر پاکستان کو نہیں۔
نقطہ نظر پشاور میں 32 گھنٹے پشاور سے جاتے وقت سب کے چہروں پر اداسی تھی مگر اس خوبصورت شہر میں گزارے گئے چند گھنٹے ہمیشہ یاد رہیں گے.
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ