پاکستان کو معاشی بحالی کے لیے اپنی کرنسی کو مارکیٹ کی بنیاد پر لانا ہوگا تاکہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کے علاوہ برآمدات کو بھی فروغ حاصل ہو۔
اپ ڈیٹ23 جنوری 202307:03pm
تبدیل ہوتے طرزِ زندگی میں بجلی کے آلات کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس بڑھتے استعمال کے ساتھ ساتھ ہمیں بجلی کے استعمال میں احتیاط کو بھی فروغ دینا ہوگا۔
اپ ڈیٹ16 جنوری 202306:02pm
یہ رقم آپ کے اور ہمارے لیے نہیں بلکہ سیلاب کے متاثرین کے لیے آرہی ہے اور اس رقم کے ملنے میں کم از کم 3 سال کا عرصہ درکار ہے۔
شائع12 جنوری 202310:25am
اگر بجلی سستی کرنی ہے تو پیداوار سے زیادہ توجہ بجلی کی ترسیل کے نظام پر دینا ہوگی تاکہ نئے قائم ہونے والی بجلی کے پلانٹس سے اور نیشنل گرڈ کے درمیان رابطہ قائم کیا جاسکے۔
اپ ڈیٹ05 جنوری 202302:30pm
بیرونی ادائیگیوں کے مسائل پاکستان کے لیے شدید تر ہوگئے ہیں جبکہ عالمی مالیاتی اداروں کی سخت شرائط نے زرِمبادلہ کا حصول مشکل بنادیا ہے۔
شائع13 دسمبر 202207:07pm
بجلی کے مہنگا ہونے کے سبب قومی خزانے پر توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ دن بدن بڑھ رہا ہے اور حکومت کے لیے سب سے بڑا مسئلہ گردشی قرضہ ہی بنا ہوا ہے۔
شائع29 نومبر 202211:08am
دنیا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے پاکستانی معیشت تو متاثر ہوہی رہی ہے مگر پاکستان میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے بھی معاشی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ22 نومبر 202205:37pm
ان دونوں کے درمیان معاشی پالیسی پر ہی اختلاف نہیں بلکہ یہ بھی محسوس ہوا کہ اسحٰق ڈار اپنی ہی جماعت میں ابھرتے ہوئے وزارتِ خزانہ کے امیداوار سے خوفزدہ ہیں۔
شائع07 اکتوبر 202205:29pm
کیا اسحٰق ڈار اور شہباز شریف کی سوچ اور عمل میں تصادم پیدا ہونے کے امکانات موجود ہیں؟ اس بارے میں پارٹی قیادت بھی تشویش کا شکار ہے
اپ ڈیٹ28 ستمبر 202207:56pm
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مجموعی طور پر ایک امن کی فضا قائم ہوئی ہے۔ اس وجہ سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
شائع17 ستمبر 202204:36pm
یہ تو تھیں ہمارے دوست کی مشکلات مگر اس کے ساتھ پاکستان میں پیدا ہونے والی بجلی کے انرجی مکس پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان موجود ہے۔
اپ ڈیٹ22 جولائ 202208:12pm
عیدِ قربان نہ صرف معاشی سرگرمی کو فعال کرتی ہے بلکہ اس سےملک کو زرمبادلہ کمانے کردینے والی چمڑے کی صنعت کو خام مال بھی ملتا ہے۔
شائع10 جولائ 202206:02pm
پاکستان کو درپیش چیلنجز ملکی معیشت کے لیے ایک موقع ہوسکتا ہے۔ اس کے لیے سیاسی جماعتوں کو کم از کم نکات پر میثاق معیشت کرنا ہوگا۔
شائع06 جولائ 202205:28pm
سپر ٹیکس ایک سال کے لیے ہے، اس دوران معیشت میں جو سست روی آئے گی وہ یقیناً سال بھر تک ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں رکاوٹ رہے گی۔
شائع28 جون 202204:56pm
مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا گیا بس امید یہ ہےکہ کوئی منی بجٹ نہ آجائے، اگر ایسا ہوا تو اس عمل سے عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا
شائع11 جون 202203:06pm