سپر ٹیکس ایک سال کے لیے ہے، اس دوران معیشت میں جو سست روی آئے گی وہ یقیناً سال بھر تک ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں رکاوٹ رہے گی۔
شائع28 جون 202204:56pm
مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا گیا بس امید یہ ہےکہ کوئی منی بجٹ نہ آجائے، اگر ایسا ہوا تو اس عمل سے عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا
شائع11 جون 202203:06pm
ٹھنڈک کیلئے پنکھے، ایئرکنڈیشن یا ریفریجریٹر کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کے سبب ملک میں 13 ہزار میگاواٹ بجلی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
شائع16 مئ 202206:04pm
اب دیکھنا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی میدان میں بھی اسی طرح کامیاب ہوتی ہے یا نہیں جیسے تحریک عدم اعتماد کو منظور کروانے میں ہوئی تھی
شائع18 اپريل 202205:30pm
پاکستان نے چین سے نہ صرف جے10 سی طیارے خریدے ہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر کی طرح اس طیارے پر بھی پاکستان اور چین ملک مل کر کام کریں گے
اپ ڈیٹ14 مارچ 202205:09pm
روس پر پابندیوں کے حوالے سے نہ صرف یورپ میں اختلاف موجود ہے بلکہ ایشیا اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے بھی اس کی مخالفت کی ہے۔
شائع02 مارچ 202207:16pm
اسٹیٹ بینک کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش سے استثنٰی دیا گیا ہے اس لیے بینک کو ریاست سے اوپر ایک ریاست قرار دیا جارہا ہے۔
شائع09 فروری 202209:37am
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی فوری طور پر جانے والی نہیں ہے اور رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 فیصد یا اس سے زائد رہے گی۔
شائع26 جنوری 202205:19pm
پاکستان میں دودھ کی پیداواری لاگت دیگر ملکوں کے مقابلے میں زیادہ ہے لہٰذا یہاں دام بڑھا کر کاروبار کو منافع بخش بنایا جاتا ہے۔
شائع08 جنوری 202204:33pm
2021ء کو وزیراعظم عمران خان کے بیانات کی روشنی میں دیکھیں تو یہ ترقی اور خوشحالی کا سال ہونا چاہیے تھا مگر حالات ہمارے سامنے ہیں۔
اپ ڈیٹ22 دسمبر 202102:28pm
اس وقت بجلی کی واحد خریدار حکومت ہے اور چوری، نااہلی و دیگر وجوہات کی بنا پر توانائی کے شعبے پر بھاری گردشتی قرضے کا بوجھ موجود ہے
شائع03 دسمبر 202106:08pm
زری پالیسی کو صرف مہنگائی سے منسلک نہ کیا جائے بلکہ اس پالیسی کے ملازمت کی منڈی پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لینا ضروری ہے۔
شائع20 نومبر 202102:49pm
پرانے وقتوں میں چینی ایک مصالحے کے طور پر استعمال کی جاتی تھی اور مہنگی ہونے کی وجہ سے یہ صرف اشرافیہ کے دسترخوانوں تک محدود تھی
اپ ڈیٹ15 نومبر 202111:09am
ایک طرف چینی آٹا مافیا مہنگائی کررہے ہیں، دوسری طرف حکومت انہیں روکنے کےبجائے ایسے اقدامات کررہی ہے جن سے مافیاز کو ہی فائدہ ہوگا
شائع05 نومبر 202104:24pm
افغانستان معاشی طور پر مستحکم نہ ہوا تو پاکستان سمیت اس کے پڑوسی ملکوں کو مہاجرین کے ساتھ امن وامان کے مسائل کا بھی سامنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ05 اکتوبر 202107:21pm