دنیا محمد علی کا قبول اسلام: ’مذہب سے زیادہ سیاسی اقدام‘ امریکی باکسر نے ایک ایسے فرقے میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بارے میں دنیا کے دیگر مسلمانوں نے کبھی سنا نہیں تھا.