قدرت کے یہ خوبصورت مناظر شہروں میں بسنے والوں کی روح اور جسم دونوں کے لیے تھراپی کا کام کرتے ہیں جہاں ان وادیوں میں آکر دل و دماغ جیسے تروتازہ ہوجاتے ہیں۔
شائع21 ستمبر 202304:42pm
اس وادی میں سرسبز مخملی گھاس، ندی نالے، آبشاریں، جھرنے، جھیلیں، پہاڑ اور گلیشیئر موجود ہیں جو اسے میری نظر میں پاکستان کا خوبصورت ترین علاقہ بناتے ہیں۔
شائع04 جنوری 202306:15pm
یہاں زخ کی سواری نہ کرنا محروم رہنے کے مترادف ہے۔ اس ایڈونچر کے بعد اندازہ ہوا کہ پرانے ادوار میں لوگ کتنی مشکل سے سفر کرتے ہوں گے
شائع30 مارچ 202206:01pm
بلتستان میں بے شمار جھیلیں ہیں جن میں سے بعض تو مشہور ہیں مگر کئی جھیلیں اب تک خفیہ ہیں اور ہم ایسی ہی کچھ جھیلوں کا ذکر کررہے ہیں
اپ ڈیٹ04 مارچ 202312:21pm
خالق کی صناعی مسحور کن تھی۔ پہاڑوں کے بیچ یہ وسیع و عریض جھیلیں انسان کو قدرت کے رازوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں۔
شائع28 اکتوبر 202007:16pm