لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپور میں پولیو مہم مؤخر کردی گئی، دیگر اضلاع میں پولیو مہم شیڈول کے مطابق ہوگی، این ای او سی
شہباز شریف اور مریم نواز کا شکر گڑھ اور نارووال کا فضائی جائزہ، سیلابی پانی لاہور کے علاقے تھیم پارک، چوہنگ سمیت دیگر رہائشی علاقوں میں داخل، 2 ہزار 500 گھر خالی کروائے گئے، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ
’تیاریاں مکمل ہیں لاہور کے ڈوبنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں‘، وزیر آباد شہر میں بھی سیلابی پانی داخل ہوگیا، سمبڑیال میں خاندان کے 5 افراد سمیت 7 لوگ سیلابی پانی میں بہہ گئے، پاک فوج اور انتظامیہ لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف
صوبے بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک او پی ڈیز کھلی رہیں گی، جمعے کو اوقات کار دوپہر ایک بجے تک ہوں گے، محکمہ صحت نے مراسلہ جاری کردیا
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے تک او پی ڈیز بند رہیں گی، مریم نواز نے پرنسپل سمیت سینئر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگوائی ہیں، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں نمونیا کے 801 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال صوبے میں نمونیا سے 261 اموات ہوئیں جبکہ 15 ہزار 331 کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت
انجکشن سے 66 افراد کی بینائی متاثر ہوئی، 18 ڈرگ کنٹرولرز، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولرز اور فارمسسٹ اویسٹن انجکشن اسکینڈل میں ملوث پائے گئے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف