نقطہ نظر ون یونٹ کے خلاف میری جدوجہد اور گرفتاری ون یونٹ کا مطلب تھا کہ سندھ بحیثیت ایک اکائی ختم ہوگیا تھا اور اسے دارالحکومت لاہور کی جانب دیکھنا پڑتا تھا۔