ڈاکٹر نے شرمین کی بہن کو فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجی تو کیا غلط کیا؟ پاکستان میں ایسا کوئی ضابطہ اخلاق موجود نہیں جو ڈاکٹروں کے سوشل میڈیا پر رویے کے حوالے سے رہنمائی کرے۔ شائع 30 اکتوبر 2017 05:16pm
کیا فرینڈ ریکوئیسٹ بھیج کر ڈاکٹر نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی؟ پاکستان میں ایسا کوئی ضابطہ اخلاق موجود نہیں جو ڈاکٹروں کے سوشل میڈیا پر رویے کے حوالے سے رہنمائی کرے۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2017 10:38am