بچہ تنگ بور میں گر گیا تھا، ریسکیو کی 2 دن کی کوششوں کے باوجود کنویں سے نہ نکالا جا سکا۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 10:12pm
مسافروں کے درمیان جھگڑے کے بعد ایک شخص نےغصے میں آکر فائرنگ کردی، ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 04:02pm
2 زخمیوں کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ دیگر 9 افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ضلعی انتظامیہ
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 10:49pm
لوئر اورکزئی کے علاقے ڈاولی میں 13 افراد کوئلے کی کان میں کام کررہے تھے کہ اچانک کان بیٹھ گئی، ڈپٹی کمشنر
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 09:08pm
پارا چنار کے طوری بازار میں ہونے والے دھماکے میں زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2020 10:13pm
دھماکا اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا، ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2018 10:56pm
احمد خان موقع پر بھی جاں بحق ہو گئے، زخمی ہونے والے مدثر، علیم اور اکرم کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 23 اگست 2018 06:48pm
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور مسلح قبائل کی جوابی فائرنگ سے 10 حملہ آور ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، ایم این اے ساجد طوری
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2018 02:58pm
مقامی قبائل سےتعلق رکھنےوالے افراد مسلح ہوکر حملہ آوروں کے خلاف لڑنے کیلئے افغان سرحد پر پہنچنا شروع ہوگئے،پولیٹیکل حکام
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2018 05:06pm
ڈرون نے کمانڈر احسان کے گھر پر دو میزائل داغے، جس کے نتیجے میں کمانڈر سیمت دو افراد ہلاک ہوگئے، پولیٹیکل انتظامیہ
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2018 06:18pm
پہلا حملہ بادشاہ کوٹ جبکہ دوسرا حملہ لوئر کرم ایجنسی سے ملحقہ افغان صوبے خوست کے سرحدی خانی کلے میں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2018 06:19pm