لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارروال، حافظ آباد اور منڈی بہاالدین میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، ڈاکٹر جمال ناصر
اپ ڈیٹ19 نومبر 202303:47pm
28 یا 29 نومبر کو لاہور شہر میں مصنوعی بارش کے حوالے سے تیاری کی جائے، اس حوالے سے ٹیم اور ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے، صوبائی وزیر ماحولیات
اپ ڈیٹ17 نومبر 202303:52pm
عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202308:24pm
انجیکشن کے واقعات کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، اسکینڈل میں ملوث تمام عناصر کو ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ڈاکٹر جاوید اکرم
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202306:38pm
اینٹی کرپشن پنجاب نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی طور پر شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کرنے کے الزام میں خاور مانیکا کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202305:36pm
ہم آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، اسی لیے دیکھ بھال کر اقدامات کرنے ہوں گے، بجلی چوری کے خلاف کارروائی میں 6 ارب وصول ہوئے، محمد علی
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202308:23am
پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصل یاسین جوئیہ ‘آنکھوں کی سفارتکاری’ کے ذریعے اب تک 85 پاکستانیوں کے لیے آنکھوں کا بندوبست کروا کر ان کا مفت آپریشن کروا چکے ہیں۔
شائع13 ستمبر 202304:03pm
1960ء کے اوائل میں پاکستان کی زیادہ تر تجارتی نقل و حمل کا 75 فیصد ریلوے کے ذریعے ممکن ہوتا تھا لیکن پھر حکومت کی ترجیحات بدل گئیں اور ریلوے کے نظام سے توجہ ہٹالی گئی۔
اپ ڈیٹ09 اگست 202301:22pm
لاہور میں سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 155 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے
شائع30 جولائ 202312:00am
پاکستانی کمپنی گارڈ ایگری کلچر نے چینی کمپنی کے ساتھ گزشتہ برس ایک معاہدہ کیا جس کے تحت پاکستان میں مرچوں کی 16 مختلف اقسام کی کاشت کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ27 جولائ 202303:36pm