محمد جمیل اختر
افسانہ: پاگل پن کا قانون

افسانہ: پاگل پن کا قانون

جو لوگ پاگل ہونے سے رہ گئے تھے اس خوف کا بھی شکار تھے کہ مکمل پاگل پن کی صورت میں وہ اپنے روزمرہ کے امور کیسے سرانجام دیں گے؟ شائع 24 ستمبر 2020 09:30pm
افسانہ: قربانی

افسانہ: قربانی

اس نے اشرف صاحب کو ہمیشہ باہمت انسان کی صورت دیکھا تھا بلکہ وہ تو اسے حوصلہ دیتےتھے اور آج خود کیسے اتنا ٹوٹا ہوا دکھائی دےرہے تھے شائع 03 اگست 2020 10:12am
افسانہ: نالہ لئی میں بہتے خواب

افسانہ: نالہ لئی میں بہتے خواب

جس رات وہ نیند میں یہ خواب دیکھتی تو بہت خوش ہوتی اور ساتھ کی چارپائیوں پر سوئے اپنے بچوں کو دیکھتی جو اب بڑے ہوگئے تھے۔ شائع 09 جولائ 2020 12:33pm
ایک بے ترتیب مقدمے کی رُوداد

ایک بے ترتیب مقدمے کی رُوداد

’میں معذرت چاہتا ہوں 2 مختلف واقعات آپس میں گڈمڈ ہوگئے تھے۔ کتے کے کاٹنے اور چودہ ٹیکے لگنےکا واقعہ تو میرے بچپن کا ہے‘ اپ ڈیٹ 17 مئ 2020 01:31am
افسانہ: 17 سفید بالوں کا المیہ

افسانہ: 17 سفید بالوں کا المیہ

'آج کے بعد مجھ سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھنا، تمہارے خیالات جان کر افسوس ہوا، تم بھی بالکل ایک روایتی مرد ثابت ہوئے۔' شائع 19 فروری 2020 12:29pm
افسانہ: طوفان کے بعد

افسانہ: طوفان کے بعد

لوگو میرے ساتھ ظلم ہوگیا، میرا شوہر مجھےاور بیٹی کو چھوڑ کریہاں آگیا، اب وہ ضرور دوسری شادی کرلے گا۔ ہائےمیرا کیا ہوگا۔ شائع 22 جنوری 2020 12:21pm
افسانہ: گُم شُدہ شہر کی کہانی

افسانہ: گُم شُدہ شہر کی کہانی

’دیکھو مجھے چھوڑ دو میں ڈرا ہوا انسان ہوں، میرے ماں باپ بھی ڈرے ہوئے تھے اور انہوں نے مجھے سکھایا تھا کہ کسی سے مت لڑنا‘ شائع 09 جنوری 2020 12:17pm
افسانہ: بوڑھے آدمی کا خواب

افسانہ: بوڑھے آدمی کا خواب

'میری ایک عزیزہ گم ہوگئیں، کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے؟ 35 سال عمر، رنگ گندمی اور آنکھیں بالکل میری آنکھوں جیسی تھیں'۔ شائع 03 دسمبر 2019 12:09pm
افسانہ: ایک بیوہ کی سرگزشت

افسانہ: ایک بیوہ کی سرگزشت

ڈائری لکھتی رہوں تو صبح ہوجائے، نیند اب میری آنکھوں سے رُوٹھ گئی ہے، آتی بھی ہے تو ہر آہٹ پر چونک کر اُٹھ بیٹھتی ہوں۔ شائع 16 نومبر 2019 11:45am
افسانہ : تیسرے پہر کا خواب

افسانہ : تیسرے پہر کا خواب

ایک ویٹر کو کبھی سچی محبت نہیں مل سکتی۔ اب بھلا جس آدمی کو مکمل کھانا نہ مل سکے اسے مکمل محبت کس طرح مل سکتی ہے؟ شائع 05 نومبر 2019 12:20pm
افسانہ: بندوق موجد کی کہانی

افسانہ: بندوق موجد کی کہانی

اس کی بیوی رات جلد گھر آجانے کی وجہ سے کچھ حیران ہوئی کیونکہ کافی عرصہ ہوا وہ آدھی رات سے پہلے گھر نہیں لوٹتا تھا۔ شائع 18 ستمبر 2019 12:32pm
افسانہ: سڑک اور تنہائی

افسانہ: سڑک اور تنہائی

‘میں آپ کو کیسے سمجھاؤں، میرے پاس مناسب الفاظ نہیں۔ ڈاکٹر صاحب اندر ایک عجیب خلا سا ہے’، اس نے سینے پر ہاتھ مار کر کہا۔ شائع 03 ستمبر 2019 11:42am
افسانہ: نیند میں چلتا ہوا شہر

افسانہ: نیند میں چلتا ہوا شہر

بھلا ان لوگوں کو میری بات کیسے سمجھ آسکتی تھی۔ یہ کیا سمجھیں گے کہ میں کون ہوں اور کیوں چیخ رہا ہوں؟ شائع 09 اگست 2019 09:52am