مدعی نے مقدمہ تو درج کرایا، مگر کوئی آزاد گواہ پیش نہیں کر سکا، 5 گواہوں میں شکایت کنندہ کے علاوہ تمام پولیس اہلکار تھے اور وہ حقائق سے واقف نہیں تھے، اے ٹی سی کا فیصلہ
مظاہرین کو روکنے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے اطراف کنٹرینرز لگاکر راستے بند کردیے گئے، بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات، وکلا اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا۔
درخواست گزار کے گارڈ کی جانب سے لوگوں پر بلا امتیاز فائرنگ کا عمل دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ کیس صرف اینٹی ٹیرر ازم کورٹ میں ہی سنا جانا چاہیے، عدالت کے ریمارکس
ایک ویٹرنری کیسے اتنے جانوروں کو سنبھال سکتاہے؟ چڑیا گھر بند کردینے چاہئیں، جانوروں کو قدرتی مسکن میں رکھنا چاہیے، جسٹس اقبال کلہوڑو نے جانوروں کی صحت اور چڑیا گھر کے عملے کی تفصیلات طلب کرلیں۔
کیا آپ کام کرنے کیلئے عدالتی حکم کا انتظار کرنا پڑتا ہے؟ ریچھ کا علاج کیوں نہیں کیا گیا؟ رانو کو اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے حوالے کیا جائے، عدالت عالیہ کا حکم
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی منسوخی کے خلاف ساتوں درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہیں، 2 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
کراچی سمیت صوبے بھر میں 28 نشستوں پر پولنگ، پی پی پی نے 20، ٹی ایل پی نے 2، جی ڈی اے 1، جماعت اسلامی 1، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔
یہ ذمہ داری متعلقہ حکومتوں پر عائد ہوتی ہے کہ وہ ثابت کریں ہر شہری کے ساتھ آئین کے آرٹیکل 4 میں درج ذمہ داری کے مطابق برتاؤ کیا جاتا ہے، 3 رکنی بینچ کا فیصلہ، قتل کے 2 سزا یافتہ مجرم بری۔
اس طرح کی پابندی منصفانہ ٹرائل کے بنیادی حق، انجمن سازی کی آزادی اور پیشہ اختیار کرنے کی آزادی کی آئینی دفعات کی خلاف ورزی ہے، جسٹس کریم آغا کی سربراہی میں آئینی بینچ کا فیصلہ
کراچی میں انسداد منشیات کی 5 عدالتیں، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص اور بینظیر آباد میں ایک ایک عدالت قائم کر دی گئی، کراچی میں 12 اے ٹی سی عدالتیں رہ گئیں۔
عدالتی افسران اور عملہ اپنے ذاتی، کاروباری مفادات کو فروغ دینے کیلئے عہدے کو استعمال نہ کریں، فرینڈ ریکوئسٹ قبول کرنے میں احتیاط سے کام لیا جائے، مراسلہ
سٹی کورٹ کراچی اور ملیر کی ضلعی عدلیہ میں ’ڈپازٹ سلِپ میکانزم‘ نافذ کرنے کی ہدایات، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی سہولت فراہم کی جاسکتی ہے، رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ سہیل لغاری
لوڈشیڈنگ کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں لائن لاسز بھی شامل ہیں، لیکن ان صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے جو باقاعدگی سے بل ادا کرتے چوری نہیں کرتے، عدالت عالیہ
شہری آصف اقبال کی درخواست پر سیکریٹری ٹرانسپورٹ، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، ٹرانس کراچی اور اویڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری، 9 ستمبر کو رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت
سیشن کورٹ کے جج عبدالحفیظ لاشاری نے پولیس کا جواب مسترد کر دیا، قانون کے طلبہ پر تشدد کرنیوالوں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم دیا تھا، جس کی تعمیل نہیں ہوسکی، کراچی بار کی مذمت