Coronavirus کورونا نے ذہنی امراض سے متعلق ہماری سنجیدگی کو مزید آشکار کردیا تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہم میں سے وائرس کی زد میں تو صرف تھوڑے ہی لوگ آئیں گے لیکن نفسیاتی اعتبار سے ہم سب اس سے متاثر ہوں گے